پیر 21 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | تربیت اولاد میں خدا سے مدد کی درخواست

حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے اپنی دعا کے ایک حصے میں اولاد کی تربیت میں خدا سے مدد طلب کرنے کی تلقین کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الصحیفة السجادیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

وأعني علی تربیتهم وبرهم.

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

خدایا بچوں کی تربیت اور ان کے ساتھ نیکی کرنے میں میری مدد فرما۔

صحیفة السجاديه، ص 135

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha