صحیفہ سجادیہ
-
نہج البلاغہ اور صحیفہ کاملہ کا مطالعہ اور ان پر عمل باعث نجات ہے، پروفیسر اصغر اعجاز قائمی
حوزہ/گزشتہ روز ایک مجلس عزاء امامیہ ہال نیشنل کالونی علی گڑھ ہندوستان میں منعقد ہوئی، مجلس کا آغاز شاعر اہلبیت، اظہر زیدی صاحب کے نذرانہ منظوم سے ہوا۔ اس کے بعد الحاج شاہد حسین جعفری صاحب نے اپنی منفرد آواز و انداز میں سوز خوانی پیش کی۔
-
کربلائے معلی میں "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ کربلائے معلی امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے نویں بین الاقوامی کانفرنس "مناجات امام سجاد علیہ السلام" کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک کے محققین کی شرکت کی۔
-
استاد حسین انصاریان کی تازہ ترین کتاب کی رونمائی اور کربلائے معلیٰ میں آپ کی علمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ|حرم امام حسین(ع) کے تولیت شرعی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمهدی کربلائی نے استاد حسین انصاریان کی کئی سالہ محنت کو سراہا اور انہیں تقریب کے نویں دورے کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔
-
تصاویر/استاد حسین انصاریان کی تازہ ترین کتاب کی رونمائی اور کربلائے معلیٰ میں آپ کی علمی خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا
حوزہ|حرم امام حسین(ع) کے تولیت شرعی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمهدی کربلائی نے استاد حسین انصاریان کی کئی سالہ محنت کو سراہا اور انہیں تقریب کے نویں دورے کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔
-
صحیفہ سجادیہ معرفت الہی کا نچوڑ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر اراک میں مدرسہ علمیہ فاطمۃ الزہرا (س) میں معرفت صحیفہ سجادیہ کے عنوا سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
’’دعا‘‘ مشکلات سے نجات کا بہتریں راہ حل ہے: حجۃ الاسلام اعوانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمد رضا اعوانی نے ایران کے شہرنجف آباد میں واقع جامعہ الامام المنتظر میں طلاب اور علماء کے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: خداوند متعال سے رابطے کا بہترین ذریعہ دعا ہے۔
-
حجت الاسلام وحیدی:
صحیفہ سجادیہ جہادِ تبیین کا بہترین ذریعہ ہے
حوزہ / مرکز تخصصی صحیفہ سجادیہ کے استاد نے امام سجاد علیہ السلام کی محبت کے مظاہر کے مختلف نمونوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مومنین و متدین افراد سے محبت اہل بیت علیہم السلام کی محبت کے اولین مظاہر میں سے ایک ہے۔ اہل بیت علیہم السلام گناہگار افراد سے سامنا کرتے وقت بھی محبت کا اظہار کرتے اور ان افراد کے لئے بھی دعا کیا کرتے۔
-
حرام مال اور حرام کھانا ایمان کو کمزور کر دیتاہے: حجۃ الاسلام سعیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام سعیدی نے کہا: ایمان میں اضافہ اور کمی دونوں ممکن ہے، بعض چیزیں انسان کے ایمان کو کمزور کر دیتی ہیں جیسا کہ احادیث میں آیا ہے کہ مال حرام اور حرام کھانا ایمان پر اثر انداز ہوتا ہے، اسی طرح جھوٹ اور غیبت بھی انسان کے ایمان کو کمزور کر دیتے ہیں۔
-
صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقیات کا خزانہ ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوامی کتب خانوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ مہدی توکلیان نے کہا: صحیفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ اخلاقی اور تعلیمی خزانے ہیں جن کو اُس طرح فروغ نہیں دیا گیا جس طرح ان کو فروغ دینا چاہیے تھا ۔
-
صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے: مولانا منظور علی نقوی آمروہوی
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے ۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اقتصادی مشکلات کا حل ہونا ضروری
حوزہ / اگر لوگوں اور ان کی روٹی کے درمیان فاصلہ آ جائے تو دین باقی نہیں رہے گا۔ اقتصاد یعنی ملک کی روٹی (روزی) اور اقتصاد کے بغیر لوگوں کا دیندار رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔
-
کربلا ہمیں آزاد جینے کا ہنر سکھاتی ہے: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے قوم کے با اثر افراد اور آصفی امام باڑے کی انتظامیہ سے درخواست کی کہ یہاں قرآن مجید، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ مختلف زبانوں میں مہیا کرائیں تا کہ آنے والے ہمارے ائمہ کو ان کے علمی خدمات کے ذریعہ پہچان سکیں۔
-
سید الساجدین و زین العابدین علیہ السلام
حوزہ/ صحیفۂ سجادیہ جو امام سجاد علیہ السلام کی گرانقدر یادگار اور آپ کی دعاؤں کا مجموعہ ہے اور امام خمینی قدس سرہ کے بقول: ہم شیعوں کے افتخارات اور قابل فخر و مباہات چیزوں میں سے ایک ہے۔
-
امام حسین (ع) پر گریہ کرنے والوں پر ملک الموت ماں سے بھی زیادہ مہربان ہوتے ہیں
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین داود زارع نے کہا: امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں ملک الموت ماں سے بھی زیادہ اس شخص کے لئے مہربان ہوتے ہیں جولوگ امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ کیاکرتے ہیں۔
-
سب بڑا مقام مقام عبودیت ہے؛ حجۃ الاسلام داؤد زارع
حوزہ/ چوتھے امام صحیفہ سجادیہ میں ذکر فرماتے ہیں صلوات میں لفظ عبد ہے، لہذا یہ یادرکھنے کی بات ہے سب بڑامقام مقام عبودیت ہے۔
-
حجة الاسلام والمسلمین داؤد زارع:
مصیبت میں صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے
حوزہ/ صبر کامقام بہت بلندہے مگرشکرکامقام اس سے بھی بالاترہے،امام حسین (ع) تہہ خنجر ہیں اور شمر لعیں سوار ہے، لیکن شکر کررہے ہیں،یہ شکردرمقابل بلاومصیبت ہے جسے حسین (ع) جیسا عبد خدا سمجھتا ہے امیرالمومنین حضرت علی (ع) سمجھتے ہیں۔
-
دبیرخانہ شہید سردارسلیمانی قم المقدسہ میں متن خوانی صحیفہ سجادیہ کا پروگرام:
حسد ایک ایسی صفت رذیلہ ہے جو انسان کو تباہ برباد کردیتی ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین داود زارع
حوزہ/ صفت رذیلہ غرور و تکبر وغیرہ بھی ہے مگر یہ چیزیں تھوڑی سی توجہ پر بہت جلدی دور ہوجاتی ہے مگر حسد ایسی بیماری ہے جو جلدی ختم ہونے کانام نہیں لیتی جلدی انسان اپنے وجود کے اندر سے ختم نہیں کرپاتا بہت ہی اخلاص و ایمان کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
دبیرخانہ شہید سردارسلیمانی متن خوانی صحیفہ سجادیہ کا انعقاد؛
محبت جس سے ہوجاتی ہے اسکا شکریہ ادا کرنے کا دل کہتا ہے، استاد داود زارع
حوزہ/ شکر مقابل میں کفر کے ہے، روایت میں کفرکے ٨معنیٰ بیان ہوئے ہیں، کافر یعنی حقیقت کوپنہان کرنا۔۔جیسے کہ زمین میں بیج ڈال کر دانے کو چھپا دیتے ہیں،لیکن شکر حقیقت کے آشکار کا نام ہے۔
-
محقق صحیفہ سجادیہ:
صحیفہ سجادیہ شیطانی نفوذ کے تمام راستوں کو بند کر دیتی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام اعوانی نے کہا: خدا کی رضایت حاصل کرنے کے لئے لا تعداد ذرائع موجود ہیں، صحیفہ سجادیہ اُنہیں ذرائع میں سے ایک ہے جو رکاوٹوں ختم اور ناہموار راستوں کو ہموار کرتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن:
مال حرام کھانے والوں کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں، ظہور امام زمان (ع) کے سلسلے میں شیعوں کی مخلصانہ دعائیں اہم اثرات رکھتی ہیں
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ آیت اللہ محمود رجبی نے کہا: انسان کی زندگی میں مال حرام کا وجود دعا کی استجابت اور قبولی سے روکتا ہے اور انسان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اس کا مال کبھی بھی حرام مال سے مخلوط ہو جائے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد علی لیالی:
صحیفہ سجادیہ، خود سازی اور انسانی طرز زندگی کے لئے عظیم اور قیمتی خزانہ
حوزہ / ثقافت اور معارفِ اسلامی انسٹی ٹیوٹ کی علمی کمیٹی کے رکن نے کہا: بلاشبہ، صحیفہ سجادیہ خود سازی اور طرز زندگی کی اصلاح کی سمت میں ایک بہت عظیم اور قیمتی خزانہ ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
امام سجاد (ع) کی دعا میں انسان اور حیوانِ ناطق کے درمیان فرق کی خوبصورت تشریح
حوزہ/ صحیفۂ سجادیہ ایک علمی اور درسی کتاب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جب وہ استغفار وغیرہ کرتا ہے تو اس کا راستہ اور طریقہ بتاتا ہے، دلیل اور حقائق بیان کرتا ہے۔
-
امامِ سجاد (ع) کی زندگی ہمیں صبر و استقامت کا درس دیتی ہے، مولانا سيد منظور علی نقوی
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام کی تعلیمات کو فقط محدود مصائب و دعاوں میں نہ کیا جائے بلکہ امام (ع) کی تعلیمات سیاسی، اجتماعی، اخلاقی جو درس ہمیں صحیفہ سجادیہ کے توسط سے حاصل ہوتے ہیں وہ یقیناً اپنے اندر ہر درس علم کے کیی باب کھول دیتا ہے۔
-
شبہے کا جواب:
دشمن نے عاشورہ کے دن امام سجاد (ع) کو شہید کیوں نہیں کیا؟
حوزہ/ امام سجاد (ع) نے کبھی یزید سے بیعت نہیں کی ، کیونکہ بنو امیہ اور یزید کے خلاف ان کا موقف امام حسین (ع) جیسا ہے۔
-
صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ کا ہر گھر میں ہونا ضروری ہے خصوصاً نوجوانوں کو اس کے ترجمہ کو ضرور پڑھنا چاہیے اس پیغام کو حاصل کریں جو امام سجاد علیہ السلام کی دعاؤں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے، کیونکہ اس کتاب صحیفہ سجادیہ میں اخلاقی درس بھی ہیں سیاسی درس بھی ہیں اور معارف الہی کو بیان کیا گیا ہے۔
-
علمی نشست بعنوان صحیفۂ سجادیۂ:
صحیفۂ سجادیہ میں روز مرہ کے تمام موضوعات شامل ہیں/کیوں امام سجاد (ع) نے معارف کو دعا کی صورت میں بیان کیا؟
حوزہ/اہل بیت(ع) کا کلام نور ہے کیونکہ روایت کے مطابق اہل بیت(ع)تمام رجس سے پاک ہیں؛ یہ وہی روحانی پاکیزگی (طہارت) ہے کہ جس کی بنیاد پر اہل بیت (ع) قرآن مجید کی نورانی حقیقت تک پہنچ سکتے ہیں۔
-
نور مائکرو فلم سینٹر میں صحیفہ سجادیہ کی نشر و اشاعت
حوزہ/ انٹرنیشنل مائکروفلم سینٹر نور "دہلی - ہندوستان" نے ولادت امام امام زین العابدین سید الساجدین علی ابن الحسین علیہماالسلام کے پرمسرت موقع پر صحیفہ سجادیہ کے تین نفیس اور قدیمی نسخوں کو ڈیجیٹل کراکے نشر کیا۔
-
صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ انسان سازی اور تہذیب نفس کے لئے ایک مکتب ہے جس کا عنوان دعا ہے مگر امام سجاد ؑ نے دعا کی صورت میں معارف الہی ، توحید ، معاد ، نبوت ، امامت کو بیان کیا ہے ۔
-
قرآن مجید اور دینی کتب کی طباعت کے شعبہ میں روضہ امام رضا (ع) کی خدمات پر ایک نظر
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے پبلیکیشنز " بہ نشر " نے گزشتہ دو برسوں سے اب تک ایک سو سینتالیس دینی کتب اور قرآن مجید کی طباعت کی ہے جس میں مفاتیح الجنان، نہج البلاغہ، صحیفہ سجادیہ اور منتخب دعاؤں کی کتابیں شامل ہیں ۔