۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں ایسے دو اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جن کی وجہ سے انسان ہمیشہ خیر و سلامتی میں رہتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تهذيب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

لايَزالُ النّاسُ بِخَيرٍ ما أمَرُوا بِالمَعرُوفِ و نَهَوا عَنِ المُنكَرِ و تَعاوَنُوا عَلَى البِرِّ وَ التَّقوى؛

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

لوگ اس وقت تک خیر و سلامتی میں ہوں گے جب تک کہ وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرتے اور نیکی و پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرتے رہیں گے۔

تہذيب الأحكام: ج ۶، ص ۱۸۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .