پیر 6 ستمبر 2021 - 05:07
حدیث روز | امیرالمومنین (ع) کا حکیمانہ کلام

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اہم مسائل کے لئے فکر کو آزاد رکھنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِنَّ رَأيَكَ لا يَتَّسِعُ لِكُلِّ شَئٍ فَفَرِّغْهُ لِلْمُهِمَّ؛

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آپ کے افکار میں ہر چیز کی گنجائش نہیں پس جو چیزیں زیادہ اہم ہیں اپنی فکر کو ان کے لئے فارغ رکھو۔

غررالحكم: ج ۲، ص ۶۰۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha