ہفتہ 4 ستمبر 2021 - 02:30
حدیث روز | مومن کا ایک دوسرے سے تعاون کا ثمر

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ عليه ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کے ایک دوسرے سے تعاون کے ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم:

ألْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيانِ الْمَرْصُوصِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضَا

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليه ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

ایک مومن دوسرے مومن کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند  ہے کہ جس کے اجزاء ایک دوسرے کو مضبوط بناتے ہیں۔

نہج الفصاحہ، حديث 3103

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha