۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا و آخرت کو ترازو کے دو پلڑوں کی طرح قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

وَاللّه ِ مَا الدُّنيا وَالآخِرَةُ إلاّ كَكَفَّتَيِ الميزانِ ؛ فَأَيُّهُما رَجَحَ ذَهَبَ بِالآخَرِ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کی قسم! دنیا و آخرت ترازو کے دو پلڑوں کی طرح ہیں کہ ان میں سے ایک اگر سنگین ہو جائے تو دوسرا (خودبخود) سبک اور ہلکا ہو جاتا ہے۔

بحارالأنوار: ج 73، ص 92، ح 69

تبصرہ ارسال

You are replying to: .