حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اَزْرَى بِنَفْسِهِ مَنِ اسْتَشْعَرَ الطَّمَعَ
امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے طمع و لالچ کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے آپ کو سبک کیا۔
نہج البلاغہ، حکمت 2