حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج الفصاحہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليہ وآلہ وسلم:
ألْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيانِ الْمَرْصُوصِ يَشُدُّ بَعْضُهُ بَعْضَا
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليه وآلہ وسلم نے فرمایا:
ایک مومن دوسرے مومن کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہے کہ جس کے اجزاء ایک دوسرے کو مضبوط بناتے ہیں۔
نہج الفصاحہ، حديث 3103