جمعرات 2 ستمبر 2021 - 10:32
حدیث روز | طمع و لالچ کی آفت

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں طمع و لالچ کی آفت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَزْرَى بِنَفْسِهِ مَنِ اسْتَشْعَرَ الطَّمَعَ

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے طمع و لالچ کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے آپ کو سبک کیا۔

نہج البلاغہ، حکمت 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha