حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔
حوزہ/ انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہ اور ملک و نظام کے اعلیٰ حکام سنیچر 8 مارچ 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔ یہ سالانہ ملاقات ہے اور ہر سال رمضان المبارک میں منعقد ہوتی ہے۔