الغدیر
-
عید غدیر ہمارے عقائد کا ایک اہم باب ہے:آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے عید غدیر کو ایک عظیم عید قرار دیتے ہوئے کہا:رسول اللہ (ص) نے اپنے بعد بہترین فرد کو اس امت کا پیشوا اور خلیفہ کے طور پر متعارف کرایا، غدیر ہمارے عقائد کا ایک اہم باب ہے، غدیر کو درجنوں آیات اور متعدد روایات میں ایک خاص مقام حاصل ہے جن میں امیر المومنین (ع) کو امام کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔
-
حدیث روز | حکام متوجہ ہوں !!
حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکام کے لیے ایک اہم نکتہ بیان فرمایا ہے۔
-
رسول اللّٰہ کی نگاہ سے امیر المؤمنین (ع) کے 248 القاب و صفات
حوزہ/ علامہ امینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنی کتاب ”الغدیر“ میں احقاق الحق کے حوالے سے امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کے 248 القاب اور صفات رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی نگاہ سے بیان کیں ہیں۔
-
دینی پروگراموں میں مبلغین کی شرکت ضروری ہے، حجت الاسلام و المسلمین ملا نوری
حوزہ/ حوزہ علمیہ میں ادارہ تبلیغ کے سرپرست نے کہا: ہماری خدمات لوگوں کے سامنے آنی چاہییں تاکہ وہ ہماری جانب راغب ہوں۔ گذشتہ علما مدرسہ بنانے سے پہلے ہسپتال بھی بناتے تھے۔ ہمیں سیلاب، زلزلہ اور دیگر طبعی حوادث میں لوگوں کے ہمراہ مصیبت زدہ افراد کی خدمت کرنی چاہیے۔