۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
خلوص نیت
کل اخبار: 3
-
حدیث روز | خلوص نیت کی اہمیت
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خلوص نیت کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
خلوص نیت تمام اعمال کی کامیابی کی جڑ ہے، تنظیمی افراد کے ہر عمل میں خلوص نیت ہونی چاہیے
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: الیکشن میں ہم نے قائد محترم کی حکمت سے اپنے تمام اہداف حاصل کئے جن سے آج تمام تکفیری اپنے انجام کو پہنچے ہیں۔
-
آیت اللہ غلام رضا فیاضی:
دین کی خدمت کے لیے خلوص نیت انتہائی ضروری ہے
حوزہ / علامہ طباطبائی بین الاقوامی کانفرنس کے سربراہ نے عالم اسلام کے بزرگ علماء کے حالاتِ زندگی بالخصوص علامہ طباطبائی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: ہمیں دین کی خدمت میں اپنے بزرگ اساتذہ کی طرح مخلص اور سنجیدہ ہونا چاہیے۔