بدھ 20 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | حقیقی شجاعت

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ایک روایت میں حقیقی شجاع کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "معانی الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

أشجَعُ النّاسِ مَن غَلَبَ هَواه

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں میں سے سب سے بہادر وہ ہے جو اپنی نفسانی خواہشات پر غلبہ حاصل کرے۔

معانی الاخبار : 1/ 195

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha