حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الجواد علیه السلام:
لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ؛
حضرت امام تقی علیہ السلام نے فرمایا:
اگر جاہل (اپنی جہالت سے) باز آ جائے تو لوگوں کے سارے اختلافات ہی رفع دفع ہو جائیں۔
بحار الانوار: ج ۷۵، ص ۸۱