حوزہ / علامہ سید ساجد نقوی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام نے امت مسلمہ کو تاقیامت رہبری و رہنمائی کا سامان بہم پہنچانے کیلئے جس انداز سے حکمت عملی ترتیب دی اس کی مثال نہیں ملتی۔
حوزہ/ سیوان کی امام بارگاہ قرآن و عترت میں ولادتِ امام محمد تقی علیہ السلام کے موقع پر منعقدہ محفلِ مسرت سے خطاب کرتے ہوئے علما نے امام جوادؑ کی کم سنی میں امامت، علمِ الٰہی اور سیرتِ طیبہ کے…
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین رضا بہرامی نے امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی ایک روایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مؤمن انسان کی تین بنیادی ضرورتیں ہیں: توفیق الہی، اندرونی واعظ (زندہ ضمیر)…
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام اہلِ بیتِ اطہارؑ کی اس درخشاں کڑی کا نام ہیں جنہوں نے کم سنی میں منصبِ امامت پر فائز ہو کر علم، تقویٰ اور کرامت کے ذریعے حق کی حقانیت کو آشکار کیا اور امتِ مسلمہ…
حوزہ/بروایت 10 رجب 195 ہجری، مدینۃ النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس حرم میں ایک ایسے آفتاب نے طلوع کیا جس کی شعاعیں صدیوں تک علم و معرفت کے طالبین کا راستہ روشن کرنے والی تھیں۔ امام محمد…