۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت امام على عليه السلام نے ایک روایت میں باپ کی عظمت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "تصنیف غررالحکم ودرر الکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

قُم عَن مَجلِسِکَ لِاَبیکَ وَ مُعَلِّمِکَ وَ اِن کُنتَ اَمیراً؛

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

اپنے والد اور استاد کے احترام کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہو اگرچہ تم حاکم اور فرمانروا ہی کیوں نہ ہو۔

تصنیف غرر الحکم و دررالکلم، ص 435 ، ح 9970

تبصرہ ارسال

You are replying to: .