۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
حدیث روز

حوزه / خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کے لئے دستورالعمل کو بیان فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ حدیث قدسی کتاب «إقبال الأعمال» سے نقل کی گئی ہے۔ اس کا متن اس طرح ہے:

حدیث قدسی:

الشَّهرُ شَهری و العَبدُ عَبدی و الرَّحمَةُ رَحمَتی فَمَن دَعانی فی هذَا الشَّهرِ أجَبتُهُ و مَن سَألَنی أعطَیتُهُ.

خداوند متعال حدیث قدسی میں (ماہ رجب المرجب کے متعلق) فرماتا ہے:

مہینہ میرا مہینہ ہے، بندہ میرا بندہ ہے، رحمت میری رحمت ہے۔ جو بھی مجھ سے اس ماہ میں دعا مانگے گا میں اجابت کروں گا، جو مجھ سے سوال کرے گا میں عطا کروں گا۔

إقبال الأعمال، ج ۳، ص ۱۷۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .