حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "تصنیف غررالحکم ودرر الکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
قُم عَن مَجلِسِکَ لِاَبیکَ وَ مُعَلِّمِکَ وَ اِن کُنتَ اَمیراً؛
امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
اپنے والد اور استاد کے احترام کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہو اگرچہ تم حاکم اور فرمانروا ہی کیوں نہ ہو۔
تصنیف غرر الحکم و دررالکلم، ص 435 ، ح 9970