۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
عاشورا

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشورا کے دن غم و اندوہ اور گریہ و زاری کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب بحار الانوار میں نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَن کانَ عاشورا یَوم مُصیبَته و بُکائه جَعَلَ اللهُ عَزَّوَجَلَّ یَومَ القیامَة، یَومَ فَرَحه وَ سُروره

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جس کے لئے روز عاشورا مصیبت اور غم و اندوہ کا دن ہو خداوند عالم قیامت کے دن کو اس کے لئے خوشی کا دن قرار دے گا۔

بحارالانوار، ج ۴۴، ص ۲۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .