عاشورا
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت عاشوراء کا جلوس برآمد
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت وادی بھر میں جلوس ہائے عاشوراء برآمد ہوئے، جن میں ہزاروں کی تعداد میں مؤمنین و مؤمنات نے شرکت کی۔
-
پیغامِ عاشوراء:
عاشوراء حریت و سرفرازی کی ایک لازوال مثال ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عاشوراء کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عاشوراء حریت و سرفرازی کی ایک لازوال مثال ہے۔
-
حدیث روز | عاشورا کے دن غم و اندوہ اور گریہ کا ثواب
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں عاشورا کے دن غم و اندوہ اور گریہ و زاری کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
تاسوعا اور عاشورہ کے موقع پر قم المقدسہ میں 34 قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
-
عاشورا، باطل پر حق کے محاذ کی فتح نام ہے: امام جمعہ میناب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: واقعہ عاشورا تاریخ کا وہ عظیم ترین واقعہ ہے جس میں باطل پر حق کے محاذ کو فتح نصیب ہوئی۔
-
پشاور؛ پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد:
حسینی مشن اور عزاداری کے لیے ہماری تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، مقررین
حوزہ/ پشاور پاکستان میں محرم الحرام کے حوالے سے پیام رسانان کربلا کی ذمہ داریاں کے عنوان سے منعقدہ سالانہ استقبال محرم الحرام صوبائی کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
سکردو؛ حساس اداروں کو امن قائم رکھنے کا عمل پسند نہیں آیا؛ امن قائم رکھنے والے پولیس آفیسر کی توہین کی گئی، علامہ شیخ محمد حسن جعفری
حوزہ/ امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو نے جی بی اسمبلی کے بجٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں بلتستان کو یکسر نظر انداز کردیا گیا؛ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی، لہٰذا عوامی نمائندے اسمبلی میں احتجاج کریں، اسمبلی کا بائیکاٹ کریں اور بجٹ کو منظور ہونے نہ دیں، یہ آپ کی زمہ داری ہے۔
-
ایرانی صدر کی بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
عاشورہ چراغ ہدایت ہے: اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مامد کلشی نژاد نے کہا: اتحاد، دنیائے دنیا کے اہم مسائل میں سے ایک ہے، اس لیے اسلامی ریاستوں کو نئی اسلامی تہذیب کے احیاء کے لیے آپس میں گہرے روابط کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یعقوب بشوی نے مدرسہ معصومین (ع) قم میں منعقدہ مجلسِ عزاء سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے۔
-
تصاویر/ انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ اور تیسرو میں یوم عاشورا بڑی عقیدت سے منایا گیا۔
حوزه/ انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام سانکوہ اور تیسرو میں یوم عاشورا بڑی عقیدت سے منایا گیا۔
-
امام حسین (ع) سے حقیقی محبت کا تقاضا ہے کہ حق پر قائم رہیں، مولانا محمود حسن رضوی
حوزہ/ چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز ایجنسی اردو: حضرت امام حسین علیہ السلام سے سچی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ حق پر ڈٹے رہیں، یہی امام حسین سے سچی محبت کی نشانی ہے۔
-
آرچ بشپ لبنان، الیاس حداد:
ہم لبنان کو اس طرح دیکھنا چاہتے ہیں جس طرح حسین (ع) کو پسند ہے
حوزہ / الیاس حداد نے کہا: قانونی نقطہ نظر سے اگر دیکھا جائے تو عاشورا پہلے سے طے شدہ منصوبہ بندی کے ساتھ اجتماعی قتل پر مشتمل سنگین جرم ہے۔ عاشورہ میں جو جرم ہوا وہ آج اخلاقی اقدار کے زینہ کی حیثیت بن چکا ہے۔
-
تصاویر/روز عاشوراء؛ انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے زیرِ اہتمام جلوس عزاء برآمد
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی عاشورائے حسینی کی مناسبت سے وادی بھر میں، جلوس عزاء برآمد ہوا۔
-
حجت الاسلام و المسلمین فرزانہ:
روز عاشورا کو بہترین انداز سے اسلام کا نفاذ ہوا
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین فرزانہ نے کہا: اگر کوئی شخص اپنے خطاب کے دوران انقلاب اسلامی اور عاشورا کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کی بات کرتا ہے تو ایسے شخص کے منبر کو ترک کر دینا چاہئے کیونکہ انقلاب اسلامی کے اہداف عاشورا پر منحصر ہیں اور اس انقلاب کا ہدف بھی امام حسین علیہ السلام کے راستے پر چلنا ہے۔
-
محسنِ انسانیت کے غم میں غم منانا؛ احسان مندی کا تقاضہ ہے، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزه/لکھنؤ۔ گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی بارگاہ ام البنین سلام اللہ علیہا منصور نگر میں عشرۂ مجالس صبح ساڑھے سات بجے منعقد ہو رہا ہے، جسے مولانا سید علی ہاشم عابدی خطاب کر رہے ہیں۔
-
مقصدٍ قیامٍ امامٍ حسین (ع) کو کردار و عمل سے فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ/ امام حسینؑ کا مقصد نہ تو تخت و تاج کا حصول تھا اور نہ ہی دولت و طاقت پر قبضہ کرنا تھا۔ یہ سب ان کے قدموں کی دھول تھی۔ آپؑ کا مقصد مسلمانوں کو خوابٍ غفلت سے بیدار کرنا اور اسلامی اقدار کو اجاگر کرنا تھا۔
-
انجمنِ شرعی کشمیر کے اہتمام سے محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں جاری:
جلوسوں پر پابندی سے متعلق ڈویژنل کمشنر کشمیر کا حالیہ غیر منطقی بیان قابلِ تشویش ہے، آغا حسن
حوزه/انجمنِ شرعی کشمیر کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
امت کی انفرادی، اجتماعی اور معنوی تربیت، بعثت انبیاء (ع) کا اہم ہدف ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حرم مطهر حضرت معصومه سلام اللہ علیہا قم المقدسہ میں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبۂ قم کی جانب سے منعقدہ عشرۂ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد یعقوب بشوی نے کہا کہ امت کی انفرادی اور اجتماعی معنوی تربیت، بعثت انبیاء (ع) کا اہم ہدف ہے۔
-
تقویٰ؛ خوشنودئ الٰہی کے حصول کا ذریعہ ہے، استاد میر باقری
حوزه/ خطیبِ حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے عشرۂ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقویٰ نہ ہونے کی علامت ہے۔
-
محرم الحرام کے سلسلے میں امام رضا (ع) کے 5 دستور العمل
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں محرم الحرام کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا (ع) نے پہلی محرم کو ریان بن شبیب سے فرمایا: امام حسین علیہ السّلام پر گریہ اور آنحضرت کی زیارت گناہوں کی بخشش کا باعث ہے۔
-
کربلا میراث انسانیت کے عنوان سے مضمون نویسی کا نادر موقع
حوزہ/ فکر و نظر آرگنائزیشن اور مجمع طلاب شگر مقیم قم کی جانب سے کربلا میراث انسانیت کے عنوان سے مقالہ نویسی کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے۔ اہل قلم حضرات اس نادر موقع سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔
-
یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشترپارک کراچی سے برآمد ہوا؛
امام حسین (ع) کے خون نے یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ دیا، علامہ شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ کربلا متلاشیان حق کے لئے ایک درسگاہ ہے یہ امام حسین علیہ السلام کا تصدق ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کا ہر ملک اور ہر شہر مدرسے میں تبدیل ہوچکا ہے آج حسین کے نام پر دنیا بھر میں ہونے والے اجتماعات یزید و یزیدیت پر خطِ تنسیخ کھینچ رہے ہیں ۔
-
نائیجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما نے ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ نائیجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شیخ زکزاکی کے بھتیجے محسن یعقوب سمیت اب تک 6 عزادار شہید اور کئی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
کمیل عباس زاہدی:
عاشورا کے اخلاقی اور عملی دروس
حوزہ / کمیل عباس زاہدی صاحب نے "عاشورا کے اخلاقی اور عملی دروس" کے عنوان پر تحریر لکھی ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے درسِ اخلاق سے اقتباس:
قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ
حوزہ/قرآنِ کریم نے امام حسین علیہ السلام کو مقامِ عنداللهی کا مصداق قرار دیا ہے۔امام حسین علیہ السلام نے روزِ عاشورا اپنا سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کردیا اور اس قربانی میں آپ علیہ السلام کا صرف اور صرف خدا کی رضا مدنظر تھی۔
-
عاشورا تاریخِ بشریت کا ایک عظیم واقعہ ہے؛ آیۃ اللہ مدرسی
حوزہ/عراقی مایہ ناز عالم دین آیۃ اللہ سید محمد تقی مدرسی نے آل محمد(ص)کے ایامِ عزاداری کو امت مسلمہ کی اصلاح اور اتحاد و وحدت کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے خطباء سے اتحاد و وحدت کے موضوع پر گفتگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں اہل بیت کونسل انڈیا کے زہر اہتمام پیغام عاشورا کانفرنس کا انعقاد،مختلف علماء و دانشوروں کا خطاب؛
مبلغین کا عاشورا اور ایام عزا کے حوالے سے اولین فریضہ، دنیا کو مقصد قیام حسینی سے آگاہ کرنا ہے
حوزہ/ انسانی معاشرہ حریت وآزادی کا وہ راستہ پا سکے جس کو مظلوم کربلا امام حسین نے ظلم و نا انصافی کے مقابلے میں قیام واستقامت کے ذریعہ حریت پسند اور آزاد ضمیر انسانوں کے لئے معین کیا ہے۔
-
عاشورا نے ہمارے کندھوں پر بہت سنگین ذمہ داریاں ڈالی ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: اہم ترین ذمہ داری کہ جو عاشورا نے ہمارے دوش پر ڈالی ہے وہ یہ ہے کہ ہم عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی تعداد کو کم نہ ہونے دیں۔