۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
آزادی زندانیان در روز تاسوعا

حوزہ/ قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی سزائیں معاف کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق ذی الحجہ اور عید غدیر کے موقع پر اس صوبے میں 31 قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا، نیز عشرہ کرامت کے آغاز پر گزشتہ سال مارچ سے اب تک 75 قیدیوں کو رہا کیا جا چکا ہے، امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر 25 قیدی اور نئے سال اور رمضان کے آغاز کے موقع پر 60 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .