تاسوعائے حسینی
-
پاکستان بھر میں تاسوعائے حسینی کا جلوس برآمد؛ آئی ایس او کی جانب سے نمازِ جماعت کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نویں محرم الحرام تاسوعائے حسینی کے موقع پر جلوس ہائے عزاء برآمد ہوئے، جن میں عزاداران سید الشہداء علیہ السلام نے بھرپور شرکت کی۔
-
تاسوعا اور عاشورہ کے موقع پر قم المقدسہ میں 34 قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
-
تصاویر/ ایران میں 9 محرم الحرام کو عزاداری کے مناظر
حوزہ/ ایران میں 9 محرم الحرام کو تاسوعای حسینی کے نام سے منایا جاتا ہے، یہ دن حضرت عباس علمدار علیہ السلام سے منسوب ہے جسے بہت ہی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
-
اسوۂ ایثار و وفا حضرت عباس (ع)
حوزہ/تاریخ ایثار و وفا میں حضرت عباس علیہ السلام کی ذات آفتاب نصف النہار کی طرح واضح و روشن ہے، 1400 سال سے تقریر و خطابت، نظم و نثر کے ذریعہ حضرت عباس علیہ السلام کی شخصیت اور فضائل بیان کرنے والوں نے بہت کچھ بیان کیا اور لکھنے والوں نے بہت کچھ لکھا، اگرچہ ہر چاہنے والے نے حق ادا کرنے کی پوری کوشش کی لیکن ممکن نہیں کہ ذرہ آفتاب کا ادراک کر سکے۔
-
تصاویر/ کارگل؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا
حوزہ/ کارگل لداخ؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا، مجلس سے حجت اسلام آقائے سید محمد رضوی نے خطاب کیا اور فلسفۂ شہادت حضرت علی اکبر پر روشنی ڈالی۔