جیل
-
رسول خداؑ اور امام جعفر صادق عل(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے قریب تین ہزار سزا یافتگان کی سزاؤں کی معافی یا تخفیف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قریب تین ہزار سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
-
تاسوعا اور عاشورہ کے موقع پر قم المقدسہ میں 34 قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
-
تل ابیب نے 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا
حوزہ/ اسرائیلی حکومت نے "الشفا" میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر سمیت 50 فلسطینی شہریوں کو 7 ماہ کی اسیری کے بعد رہا کر دیا۔
-
صہیونی فوج نے 9 ہزار افراد کو یرغمال بنا لیا ہے: وزارت برائے قیدی امور-غزہ
حوزہ/ غزہ کی وزارت برائے قیدی امور نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک صہیونی فوج 9000 افراد کو حراست میں لے کر مقبوضہ فلسطین منتقل کر چکی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور ناروا سلوک
حوزہ/ غزہ جنگ کے آغاز سے ہی اسرائیلی حراستی مراکز میں بند فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ جیل کے اہلکار مسلسل بدسلوکی کر رہے ہیں اور میڈیکل کی ایمرجنسی کے وقت بھی ضروری علاج کی اجازت نہیں دیتے۔
-
اسرائیلی جیل میں حماس کے رہنما کا قتل
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے صہیونی جیل میں حماس کے سینئر رہنما کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
17 ربیع الاول کے مبارک موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ہزاروں لوگوں کو خصوصی تحفہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ملک کی مختلف جیلوں میں بند 2000 سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
حوزہ/ اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 558 ہو گئی ہے۔
-
مشھد مقدس میں مولانا شبیب کاظم کی صحت کے لیے دعائیہ اور احتجاجی جلسہ
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی مظلومانہ قید و بند کی مصیبت سے نجات ،ان کی صحت وسلامتی، وقف مافیا اور ظالموں کے لیے بد دعا کے لئے مشھد مقدس میں دعائیہ جلسہ کا اہتمامِ کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں 4900 فلسطینی قیدی موجود ہیں
حوزہ/ فلسطینی تنظیموں نےاپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 4900 بتائی ہے۔
-
اسپین میں مسلمان قیدیوں میں کھجوریں، جانماز اور قرآن تقسیم کیا گیا
حوزہ/ اسلامک کمیشن آف اسپین کے نمائندے شیخ عادل نجار نے اسپین کے علاقے اکسٹریماڈورا (Extremadura)میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان قیدیوں کی مدد کے سلسلے میں شہر باداجوز کا سفر کیا اور قیدیوں میں کھجور، جانماز اور قرآن کریم تقسیم کیا۔
-
پاکستان کی جیلوں سے اب تک 1800 سے زائد افغانی قیدی رہا
حوزہ/ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پاکستان کی جیلوں میں قید 1800 سے زائد افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
آل سعود کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار،سعودی عالم دین کے بیٹے کی زبانی
حوزہ/ سعودی عالم دین کے بیٹے نے آل سعود کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی حالت زار کے بارے میں ویڈیو جاری کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم کے بچوں کو 80 سال قید کی سزا
حوزہ/ حکومت آل سعود نے حجۃ الاسلام سید طاہر الشمیمی کے فرزندوں پر مختلف دفعات عائد کرتے ہوئے سید صادق کو 35 سال، سید ہادی کو 30 سال اور سید رضا کو 15 سال قید کی سزا سنائی۔
-
سنی عالم دین موسیٰ القرنی کی سعودی عرب کی جیل میں موت
حوزہ/ سعودی عرب میں حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے اور سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے کئی افراد کے یا تو سر قلم کئے جا چکے ہیں یا انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام مولانا شیخ ابن حسن املوی:
علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی حکومت پاکستان کی طرف سے غیر اخلاقی و غیر انسانی و غیر اسلامی گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں
حوزہ/ ہم حکومت پاکستان سے بالخصوص وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے جوحجۃ الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے نہ صرف آشنا ہیں بلکہ وہ علامہ سے ملاقات بھی کرچکے ہیں اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کو باعزت و با احترام رہا کیا جائے اور ان پر عائد ہر طرح کی نا معقول و ناجائز پابندیا ختم کی جائیں۔
-
ایک ٹویٹ کی وجہ سے میرے والد 5 سال سے جیل میں ہیں، سعودی مبلغ کے بیٹے
حوزہ/ سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین کے بیٹے کا کہنا ہے کہ 2017 میں میرے والد نے قطر کے بحران کو حل کرنے کے سلسلہ میں ایک ٹویٹ کیا جس کی سزا وہ اب تک بھگت رہے ہیں۔
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ بحرینی عوام نے ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کی جیل سے شیخ علی سلمان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔ بحرین کی کٹھ پتلی عدلیہ نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان پر اٹھائیس دسمبر دوہزار چودہ کو قطر کے لئے جاسوسی کا جھوٹا الزام عائد کر کے انہیں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
-
سعودی جیلوں میں غیر ملکی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک
حوزہ/ ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کی جیلوں میں افریقی شہریوں اور غیر ملکی کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور ان پر تشدد کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔