قیدی
-
عاشورا کی آواز غزہ، قدس اور فلسطین کے مجاہدین میں گونج رہی ہے: آیت اللہ غریفی
حوزہ/ بحرین کے اس ممتاز عالم دین نے مسجد امام صادق (ع) میں اپنے خطاب کے دوران ملک میں استحکام کے قیام کے لیے جیلوں سے تمام سیاسی و عقیدتی قیدیوں کی رہائی پر زور دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین بھر میں نیتن یاہو کے خلاف دسیوں ہزار مظاہرین سڑک پر نکلے
حوزہ/ مقبوضہ علاقوں کے دسیوں ہزار مکینوں نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر مظاہرے اور اجتماعات منعقد کرکے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
آزاد کیے گئے 40 فلسطینی قیدیوں کے جسم پر شدید تشدد کے نشانات
حوزہ/ جمعہ کے روز فلسطینی اتھارٹی سے وابستہ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" نے بتایا کہ قابض اسرائیلی حکومت کے حکام نے جمعرات کی رات 40 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا، جن میں سے بعض انتظامی حراست میں تھے .
-
غزہ میں اب تک 500 طبی عملے کی شہادت
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چند مہینوں میں اسرائیلی فوج نے غزہ میں سینکڑوں طبی عملے کو شہید اور درجنوں ایمبولینسوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
تاسوعا اور عاشورہ کے موقع پر قم المقدسہ میں 34 قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قم المقدسہ کی ایک عدالت نے اعلان کیا ہے کہ تاسوعا اور عاشورہ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر اس صوبے کی جیلوں میں بند 34 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
-
صہیونی فوج نے 9 ہزار افراد کو یرغمال بنا لیا ہے: وزارت برائے قیدی امور-غزہ
حوزہ/ غزہ کی وزارت برائے قیدی امور نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک صہیونی فوج 9000 افراد کو حراست میں لے کر مقبوضہ فلسطین منتقل کر چکی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ تشدد اور ناروا سلوک
حوزہ/ غزہ جنگ کے آغاز سے ہی اسرائیلی حراستی مراکز میں بند فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ جیل کے اہلکار مسلسل بدسلوکی کر رہے ہیں اور میڈیکل کی ایمرجنسی کے وقت بھی ضروری علاج کی اجازت نہیں دیتے۔
-
حماس: 70 فیصد صہیونی قیدی مارے جا چکے ہیں
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے جمعرات کی شب کہا: صہیونی فوجی طاقت کے دم پر اپنے قیدیوں کو رہا کرانا چاہتے ہیں لیکن ان میں سے 70 فیصد قیدی اسرائیلی بمباری میں مارے جا چکے ہیں۔
-
غزہ جنگ کے 193 دنوں کے دوران صہیونی حکومت کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی اسیر
حوزہ/ المیزان ہیومن رائٹس سینٹر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک 3 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے ، ہیومن رائٹس سینٹر نے ان قیدیوں کو گرفتاری کے لمحے سے لے کر تفتیشی مراکز میں پوچھ گچھ تک کے ہولناک تشدد پر ایک رپورٹ شائع کی۔
-
غزہ پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان تنازع صرف ایک دکھاوا ہے
حوزہ/ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات کو ایک ڈھونگ اور دکھاوا قرار دیا ہے۔
-
حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی جھلکیاں:
40 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 400 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا
حوزہ/ خبر ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بہت قریب ہے، غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کی منتقلی کے حوالے سے معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے، یہ معاہدہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پایا۔
-
حماس سے رہا ہونے والے اسرائیلی بچے کا دلچسپ انٹرویو +ویڈیو
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی قوتوں سے رہائی پانے والے ایک اسرائیلی بچے کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسے تسبیح پڑھنا سکھایا، جو کہ بہت لذت بخش تھا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ ہفتے کے روز سیکڑوں افراد نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کی خادماؤں کے تعاون سے 3 خواتین قیدیوں کی آزادی
حوزہ/ حضرت زہرا (س) کی ولادت باسعادت کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام کی خادماؤں کے تعاون اور کوششوں کی بدولت غیر ارادی جرائم میں قید تین خواتین جیل سے رہا ہوکر اپنے اہل خانہ سے جا ملیں۔
-
غزہ، قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ، اہم قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں بہت سے اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی میں دو دن کی توسیع، قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری رہے گا
حوزہ/ قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔
-
حماس عام شہریوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہے:امیر عبد اللہیان
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ناجائز صیہونی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو غیر موثر بنانا چاہتی ہے، فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس شہریوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
حوزہ/ اسرائیلی جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 558 ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال مسلسل 82ویں دن بھی جاری
حوزہ/ صیہونی مظالم کا شکار فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 82 دنوں سے جاری ہے۔
-
ویڈیو / قید تنہائی میں 20 دن کے بعد ایک امریکی قیدی کی دردناک موت
حوزہ/ ریاست انڈیانا میں ایک امریکی قیدی جو ذہنی مسائل کا شکار تھا، قید تنہائی میں 20 دن برہنہ حالت میں سخت حالات سے گزرنے کے بعد جیل کے حکام کی عدم توجہی کے باعث جان گنوا بیٹھا، اس دوران اسے بہت مختصر پانی اور کھانا دیا جاتا تھا۔
-
عید فطر کے موقع پر سیکڑوں قیدیوں کی سزاؤوں کی معافی یا تخفیف کی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے منظوری
حوزہ/ عید سعید فطر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے الگ الگ عدالتوں سے سزا پانے والے سیکڑوں قیدیوں کی سزائیں معاف یا ان میں تخفیف کرنے کی تجویز کی منظوری دی۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں 4900 فلسطینی قیدی موجود ہیں
حوزہ/ فلسطینی تنظیموں نےاپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 4900 بتائی ہے۔
-
اسپین میں مسلمان قیدیوں میں کھجوریں، جانماز اور قرآن تقسیم کیا گیا
حوزہ/ اسلامک کمیشن آف اسپین کے نمائندے شیخ عادل نجار نے اسپین کے علاقے اکسٹریماڈورا (Extremadura)میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسلمان قیدیوں کی مدد کے سلسلے میں شہر باداجوز کا سفر کیا اور قیدیوں میں کھجور، جانماز اور قرآن کریم تقسیم کیا۔
-
پاکستان کی جیلوں سے اب تک 1800 سے زائد افغانی قیدی رہا
حوزہ/ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اب تک پاکستان کی جیلوں میں قید 1800 سے زائد افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی موت، جان بوجھ کر طبی امداد فراہم نہ کی گئی
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی کو اسرائیلی جیل کے اندر شہید کر دیا گیا۔
-
انقلاب کی سالگرہ اور ماہ رجب کے مبارک ایام کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں کی معافی اور تخفیف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے خاصی تعداد میں ملزمین اور سزا یافتہ افراد کی سزائیں معاف کرنے یا ان میں تخفیف کی درخواست منظور کی۔
-
صہیونیوں کی طبی غفلت کے باعث بیمار فلسطینی قیدی شہید
حوزہ/ صیہونی حکومت کی جیلوں میں سات بار عمر قید کی سزا پانے والے کینسر کے مرض میں مبتلا فلسطینی قیدی ’ناصر ابو حمید‘ آج صبح دانستہ طبی غفلت کے باعث انتقال کر گئے۔
-
سعودی سماجی کارکن قیدی لاپتہ؛ انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش
حوزہ/ انسانی حقوق کی بعض تنظیموں اور سعودی سماجی کارکنوں نے 10 سال سے آل سعود کی جیل میں قید سماجی کارکن محمد القحطانی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔
-
آل سعود کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار،سعودی عالم دین کے بیٹے کی زبانی
حوزہ/ سعودی عالم دین کے بیٹے نے آل سعود کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی حالت زار کے بارے میں ویڈیو جاری کی ہے۔
-
اسرائیل کی ایک مبینہ عدالت نے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے فلسطینی قیدی کو دوبارہ سزا سنائی
حوزہ/ صہیونی جیل میں قید ایک فلسطینی کی حالت مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن باوجود اسرائیل کی مبینہ عدالت فلسطینی قیدی کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔