حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی عاشورائے حسینی کی مناسبت سے وادی بھر میں، جلوس عزاء برآمد ہوا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی عاشورائے حسینی کی مناسبت سے وادی بھر میں، جلوس عزاء برآمد ہوا،
جس میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے اور نماز با جماعت کا اہتمام کیا گیا اور لبیک یا حسین علیہ السّلام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
یاد رہے جلوس میں انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہان بھی صف اول میں شریک تھے۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ جاری
حوزه/ جموں وکشمیر میں تین دہائیوں سے عائد پابندی ختم ہونے کے بعد آٹھویں محرم الحرام کا روایتی جلوس پُر امن انداز سے برآمد ہوا۔
-
حضرت امام زین العابدین ؑ کی شہادت کی مناسبت سے شالیمار سرینگر میں جلوس برآمد:
امام زین العابدین ؑ نے عمر بھر کربلا کی فکر اور پیغام کی ترویج کی، آقا سید حسن الصفوی
حوزه/ سلسلہء امامت کی چوتھی کڑی حضرت علی ابن حسین امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسب سابق جموں و کشمیر کی انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت تنظیم…
-
سرینگر میں سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس کا انعقاد:
نوجوان نسل کو امام حسین (ع) اور ان کے باوفا ساتھیوں جیسا کردار اپنانا ہوگا، مقررین
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام راولپورہ سرینگر میں شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سالانہ شہدائے کربلا کانفرنس…
-
انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت اندرون کاٹھی دروازہ میں جلوس برآمد
حوزه/ جموں کشمیر؛ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ساتویں محرم کو نیز وادی بھر کے متعدد مقامات پر جلوس عزاء برآمد کیا گیا، علم شریف کا سب سے بڑا جلوس حجت الاسلام…
-
تصاویر/ کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے
حوزہ/کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
انجمنِ شرعی کشمیر کے اہتمام سے محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں جاری:
جلوسوں پر پابندی سے متعلق ڈویژنل کمشنر کشمیر کا حالیہ غیر منطقی بیان قابلِ تشویش ہے، آغا حسن
حوزه/انجمنِ شرعی کشمیر کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے وادی کے مختلف مقامات پر علم شریف کی برآمدگی / ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت
حوزہ / جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے طول و عرض میں پانچویں محرم کو علم شریف کے جلوسوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
حضرت امام سجاد (ع) کے یوم شہادت کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مجلس حسینی (ع) کا انعقاد:
امام سجاد علیہ السّلام نے کربلا کے آفاقی پیغام کو عام کیا، مولانا سبط محمد شبیر قمی
حوزه/سرینگر- سفیر کربلا حضرت امام زین العابدین کے یومِ شہادت کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مسجد جامع زینبیہ (ع) خندہ بڈگام میں مجلسِ…
-
انجمن شرعی کے زیر انتظام جمعہ مراکز پر یوم علی اصغرؑ کا انعقاد:
کربلا کے ششماہی شیرخوار شہید کو عقیدت کا خراج
حوزہ/ حضرت علی اصغر کے واقعہ شہادت کی وضاحت کرتے ہوئے معلمات نے کہا کہ کربلا کے اس شیر خوار کی شہادت رہتی دنیا تک یزید اور یزیدی اقدام کا دفاع کرنے والی…
-
سرینگر؛ اتحاد المسلمین کے زیر اہتمام جامع مسجد چھتہ بل میں عظیم الشان یوم حسینؑ کا انعقاد:
کربلا حادثہ نہیں، ہدایت کا سرچشمہ ہے، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ تقریب میں صدارت کے فرائض حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا مسرور عباس انصاری نے انجام دئے اپنے صدارتی خطبے میں مولانا مسرور عباس انصاری نے امام عالی مقام…
-
حضرت امیرالمومنین علی ابن ابی طالبؑ کے نقوش امت مسلمہ کے لئے نمونہ حیات، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نےعید غدیر عید اکبر کے موقع پر امت مسلمہ کے خدمت میں ہدیہ…
-
یوم وصال نبی ؐ اور شہادت امام حسن ؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی تقریبات
حوزہ/ یوم وصال نبی ؐ اور یوم شہادت حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حسب عمل قدیم وادی کے اطراف و اکناف…
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد۔
-
جموں و کشمیر میں پُرامن طریقے سے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف رح آباد بڈگام کشمیر کے زیر صدارت حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی کہ ۱۰ ذی الحجۃ عید…
آپ کا تبصرہ