۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024
کشمیر

حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف رح آباد بڈگام کشمیر کے زیر صدارت حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی کہ ۱۰ ذی الحجۃ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید نماز عید نماز ادا کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،انجمن شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف رح آباد بڈگام کشمیر کے زیر صدارت حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی کہ ۱۰ ذی الحجۃ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید نماز عید نماز ادا کی گئی۔

۱۔ مرکزی امام بارگاہ آیۃ اللہ یوسف شارع فضل اللہ بمنہ میں صدر موصوف کی امامت میں ادا کی گئی جس میں ان گنت مؤمنین عظام نے نماز پڑھی۔
1- مسج امام زمان(عج)وحدت پورہ بڈگام میں آغا سید محسن رضوی صاحب
2- امام بارگاہ محلہ بالا نوگام سمبل سوناواری میں آغا سید مرتضی الموسوی الصفوی صاحب
3- مسجد اقبال آباد ڈب گاندربل میں سید مہدی رضوی صاحب
4- امام بارگاہ گوم احمد پورہ میں ماسٹر محمد مقبول شیخ صاحب
5- مرکزی امام بارگاہ یاگی پورہ ماگام میں عارف حسین میر صاحب
6- امام بارگاہ اسکندر پورہ بیروہ میں مولانا حاج سید خادم حسین الموسوی صاحب
7-مقامی مسجد شریف سایہامہ بڈگام میں غلام حسن ڈار صاحب
8- امام بارگاہ ابوالفضل العباس بطخ محلہ زاڈی محلہ پٹن میں مولانا نثار احمد حرہ صاحب
9- عید گاہ رکھ دسلی پورہ گاڈکھوڈ میں مولانا عرفان اسحاق بٹ صاحب
10- امام بارگاہ ابوتراب حیات پورہ بیروہ میں سید علی حسینی صاحب

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .