نماز عید (8)
-
ہندوستاندرگاہ حضرت عباس (ع) لکھنؤ میں نماز عیدِ غدیر کا اہتمام، مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت
حوزہ/ عید اللہ الاکبر عیدِ غدیر کے موقع پر لکھنؤ میں درگاہ حضرت عباس علیہ السلام میں اعمالِ عیدِ غدیر کا اہتمام کیا گیا، جہاں مولانا مرزا جعفر عباس نے نمازِ عیدِ غدیر کی امامت کی، جبکہ مومنین…
-
ہندوستانانجمن شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام وادیٔ کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے عظیم اجتماعات، ایران کی استقامت کو امتِ مسلمہ کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا گیا
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیرِ اہتمام وادیٔ کشمیر کے طول و عرض میں نماز عیدالاضحیٰ کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں ہزاروں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔ سب سے بڑا اجتماع مرکزی…
-
پاکستانجامع مسجد بقیۃ اللہ کراچی میں عید الاضحیٰ کی نماز / ملکی سلامتی سمیت مجاہدین اسلام کی کامیابی کی دعائیں
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء پاکستان کی اقتداء میں جامع مسجد بقیۃ اللہ کراچی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔
-
پاکستانخیبرپختونخوا؛ شاہ مار میں نمازِ عید الاضحیٰ کی پر رونق تقریب: ایران اور فلسطین سمیت مستضعفین جہاں سے اظہارِ یکجہتی
حوزہ/پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا کے گاؤں شاہ مار میں عید الاضحٰی کی نماز نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کر دی گئی؛ اس موقع پر ایران اور فلسطین سمیت مستضعفین جہاں سے اظہارِ یکجہتی بھی کیا گیا۔
-
ایرانعید قربان کا اصل پیغام، فریضہ کی ادائیگی اور امت کا اتحاد ہے: متولی مسجد جمکران
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی حجت الاسلام والمسلمین سیدعلی اکبر اجاق نژاد نے کہا ہے کہ عید قربان کا سب سے بڑا درس اللہ کی رضا کے لیے قربانی، ایثار اور اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی ہے، جبکہ موجودہ…
-
ایرانعید قربان ہمیں ایثار، وحدت اور دشمن شناسی کا درس دیتی ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ قم المقدسہ میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ میں نمازِ عید قربان کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ عید قربان انسان کو اپنی خواہشات اور دنیاوی وابستگیوں کو اللہ…
-
گیلریتصاویر / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں نمازِ عید قربان کی ادائیگی
حوزہ/ شہر قم میں واقع حرم حضرت فاطمہ معصومہ میں آج صبح عیدِ سعید قربان کی پُروقار اور روح پرور نماز آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی، جس میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے…
-
پاکستانگلگت؛ عید الاضحٰی کی روح پرور نمازِ جماعت: عیدالاضحیٰ کا پیغام ایثار، عدل، باہمی احترام اور اجتماعی ذمہ داری کی ادائیگی ہے، آقا سید راحت حسین الحسینی
حوزہ/امام جمعہ گلگت آغا سید راحت حسین الحسینی کی اقتداء میں مرکزی امامیہ عیدگاہ جوٹیال میں نمازِ عیدالاضحیٰ نہایت عقیدت و خشوع کے ساتھ ادا کی گئی؛ جس میں فرزندانِ توحید نے کثیر تعداد میں شرکت…