عید الاضحی
-
پاکستان؛ کالعدم تنظیموں کے متعدد اراکین گرفتار
حوزہ/ عید الضحیٰ پر کھالیں جمع کرنیوالے کالعدم تکفیری جماعتوں کے 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبہ اطاعت و بندگی کا دن
حوزہ / پاکستان، ایران اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا عید الاضحی 1445ھ کے موقع پر پیغام؛
انبیاء کرام کی قربانی انسانیت کے لئے روشن مثال اور مسلمین کے لئے اطاعت و ایثار کا ایک حسین نمونہ ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عید الاضحی کے موقع پر جاری ایک پیغام میں اسلامیان عالم اور اہل وطن کو تبریک پیش کی ہے۔
-
’’قربانی‘‘ یعنی پیش خدا بکثرت خوبیوں سے آراستگی کا ذریعہ
حوزہ/ قربانی کی سنت ادا کر نے والامسلمان جب تک اپنی ہوس کے گلے پر چھری نہ چلائے اور نفس کی خواہشات کے آلو دہ خون کو اپنی رگوں سے نہ نکالے اس وقت تک تقویٰ کی منزل کو نہیں پہنچ سکتا اور اگر مسلمان قر بانی کر نے کے بعد بھی خدا وند عالم کا تقرب حا صل نہ کر سکے تو وہ قربانی کے اصل مقا صد کو نہیں پا سکتے۔
-
نفس امارہ کو کچلنا ہی عیدالاضحی کی قربانی کا مقصد ہے:اہل سنت عالم
حوزہ/ ایران کے شہر طبس مسینا میں امام جمعہ اہل سنت نے کہا: قربانی کا مقصدنفس امارہ کو کچلنا اور غریبوں کی مدد کرنا ہے، قربانی کے بہت سے فضیلت اور برکات ہیں جن میں رفع بلا سب سے اہم فضیلت ہے۔
-
کوئٹہ؛ عید الاضحیٰ کے موقع پر علامہ مقصود علی کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے عید سعید قربان کے موقع پر شہدائے ملت جعفریہ کے گھروں پر حاضر ہوکر انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات
حوزہ/ نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی امام باڑہ بڈگام میں منعقد۔
-
جموں و کشمیر میں پُرامن طریقے سے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان شریعت آباد یوسف رح آباد بڈگام کشمیر کے زیر صدارت حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی القمی کہ ۱۰ ذی الحجۃ عید الاضحیٰ کی مناسبت سے کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید نماز عید نماز ادا کی گئی۔
-
حجت الاسلام عباس بحرینی:
عید الاضحی خواہشاتِ نفسانیہ پر غلبے اور کامیابی کی عید ہے
حوزہ / ایران کے شہر عسلویہ کے امام جمعہ نے عید الاضحی کی نماز کے خطبوں میں خطاب کرتے ہوئے کہا: عید قربان خواہشاتِ نفسانیہ کے خلاف جنگ کی عید ہے۔
-
عید الاضحیٰ سارے عالم اسلام کیلئے متبرک اور سعادتوں بھرا دن ہے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ عید کا دن سارے عالم اسلام کے لیے متبرک اور سعادتوں بھرا دن ہے، برکتوں بھرا یہ یوم عظیم قربانی، ایثار، اخلاص اور محبت کا تہوار ہے۔
-
بین الحرمین کربلائے معلی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی+تصاویر
حوزہ/ بین الحرمین کربلائے معلی میں عاشقان اہلبیت علیہم السلام کی موجودگی میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی
-
عید قربان احادیث کی روشنی میں
حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید فطر اور عید قربان کے دن گھر سے باہر تشریف لاتے تو با آواز بلند «لا إله إلاّ اللّه و اللّه اكبر» کہتے تھے۔
-
عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: عید قربان کے فلسفہ پر عمل پیراہو کر اُمت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کیا جا سکتا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید الاضحی ادا کی گئی
حوزہ/ غاصب اسرائیلی حکومت کے سخت اقدامات کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان مرد و خواتین نے آج بدھ کو مسجد اقصیٰ میں عید الاضحی کی نماز ادا کی۔
-
پیغام عید قربان؛
عید قربان تقوائے الٰہی کے ساتھ ایثار و ہمدردی کے فروغ کا موقع ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن: عید قربان تقوائے الٰہی کے افزودو افزائش اور بندگان خدا کے ساتھ ایثار و ہمدردی کے فروغ ِفراواں کا عظیم الشان موقع ہے۔
-
عید الاضحی کی نماز حرم امام رضا علیہ السلام میں ادا کی جائے گی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغ اسلامی کے زیر اہتمام نماز عید الاضحی کا پروگرام 29 جون بروز جمعرات صبح 4:30 بجےرواق امام خمینی (رح)، دار المرحمہ اور دارالحجہ میں کلام پاک کی تلاوت سے آغاز ہوگا۔
-
حرم امام حسین (ع) کی جانب سے عرفہ اور عید الاضحی کے موقع پر زائرین کے لئے طبی سہولیات
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے عرفہ اور عید الاضحی کے دنوں میں زائرین کی خدمت کے لیے ہسپتال، ڈاکٹرس اور ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کیا جائے گا۔
-
حرم امام حسین (ع)روز عرفہ اور عید الاضحی میں آنے والے زائرین کے لئے آمادہ+ تصاویر
حوزہ/ کربلائے معلی حرم امام حسین علیہ السلام نے روز عرفہ اور عید الاضحی میں آنے والے زائرین کی میزبانی کے لئے اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
مومن کا ہر وہ دن اس کے لیے عید ہے جس دن وہ گناہ نہیں کرتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: قربانی صرف دنبہ ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک جذبے اور حکم پروردگار پر لبیک کہنے کا نام ہے۔
-
امت مسلمہ کو اپنے مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے مغربی طاقتوں کی فکری غلامی سے نجات حاصل کرنا ہوگی، علامہ امین شہیدی
حوزہ/امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا کہ امت مسلمہ اور حکمرانوں کو اپنے مشترکہ مفادات کے حصول کے لئے مغربی طاقتوں کی فکری غلامی سے نجات حاصل کرنا ہوگی۔
-
مظلوم یمنی شہریوں پر عید کے روز بھی جارحیت جاری
حوزہ/سعودی عرب نے عید الاضحٰی کے موقع پر بھی یمنی مظلوموں پر جارحیت کر کے متعدد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
ایرانی اور شامی صدور کے مابین عید الاضحٰی کی مناسبت سے ٹیلیفون پر گفتگو:
ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے، سید ابراہیم رئیسی/ ایران اور شام مزاحمتی محاذ کے دو مضبوط ستون ہیں، بشار الاسد
حوزه/ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان سابقہ معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے شامی صدر کے حالیہ دورۂ تہران کو کامیاب قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں امن و استحکام کا حامی ہے۔
-
اپنی عید کی خوشیوں میں نادار عزیز و اقارب، اہل محلہ اور غرباء کو ضرور شریک کریں؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے چیئرمین نے عید الاضحٰی کے موقع پر کہا کہ عید الاضحٰی پسماندہ طبقوں کی نیک نیتی کے ساتھ اعانت کر کے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
عید الاضحی، خواہشات و تمنا کی قربانی کا دن ہے ؛ مولانا سید محمد میاں
حوزہ/ مولانا نے مومنین کرام سے خطبہ عید الاضحی میں خطاب کرتے ہوئے قرآن و احادیث کی روشنی میں بیان کیا کہ آج کا دن صرف جانور ذبح کرنے کا نہیں ہے بلکہ آج کا دن اپنی خواہشات نفسیات تکبر انانیت خود پسندی کو قربان کرنے کا دن ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباس افضل سلمانی:
اپنے معبود کے سامنے تمام خواہشات کو قربان کرنا ہی قربانی کا فلسفہ ہے
حوزہ/ انتظامیہ مکتب امامیہ تنظیم المکاتب سلطان پورہ پٹن بارہمولہ کشمیر کے اہتمام سے مقامی امام بارہ میں مومنین کی کثیر تعداد نے نماز عید الاضحی ادا کی ۔
-
حجۃ الاسلام سید زوار حسین جعفری:
اپنی نسل کو بچانے کے لئے بچوں کی تعلیم و تربیت پر زور دیں
حوزہ/ جامع مسجد امام رضا (ع) سنٹرل بٹھنڈی جموں کے امام جمعہ نے بچوں کی تعلیم و تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جہاں ہم قربانی کے لیے آمادہ ہوتے ہیں اسی طرح اپنی نسلوں کو بھی بچانے کے لیے آمادہ ہو جائیں اور جو حضرات خمس ادا نہیں کرتےانکی قربانی کہیں قابیل کی قربانی کے مانند نہ ہو جائے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سید ساجد علی نقوی کا عید الاضحیٰ پر قوم کو مبارکبادی کا پیغام:
خدا کے احکام اور منشأ کے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر ایک پیغام میں قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ خداوند کریم کے احکام اور اس کی منشاءکے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے۔
-
عید الاضحٰی کے روز فقط جانوروں کی قربانی نہیں ؛ مولانا سید عمار حیدر زیدی
حوزہ/ عید الاضحٰی کے روز فقط جانوروں کی قربانی نہیں بلکہ اپنے مفادات، ذاتی خواہشات، غلطیوں، کوتاہیوں اور خطاؤں کی قربانی ضروری ہے۔