انجمن شرعی شیعیان کشمیر
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین موسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مجلسِ عزاء
تصاویر/ ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین الموسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا، جن میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
آقا سید حسن صفوی:
فاطمہ زہراء (س) کا وجود مبارک، نور ہدایت و رحمت اور ازلی عظمت کا پیکر ہے
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور آقا سید محمد حسین الموسوی الصفوی کی برسی کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام اور قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں مجالسِ عزاء کا انعقاد ہوا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔
-
شہادتِ امام حسن العسکریؑ کی مناسبت سے امام باڑہ میرگنڈ بڈگام میں سالانہ مجلسِ عزاء
حوزہ/شہادتِ امام حسن عسکری علیہ السّلام کی مناسبت سے جموں وکشمیر میرگنڈ بڈگام میں مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے آقا حسن صفوی موسوی نے خطاب کیا۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے نمائندگان جموں و کشمیر کا دورہ؛
شہداے کربلا ؑ کے بعد اسیران شام کی قربانی اتنی عظیم ہیں جن کو زندہ رکھنے کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں، آغا حسن
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے آئے ہوئے نمائندگان نے مجلس میں شرکت کرتے ہوئے فرمایا آپ کی عزاداروں کی بشارت پہلے ہی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کو دی ہےلذا آپ مومنین کا مقام بہت بلند ہے۔
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن کی پارا چنار میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر اور جعفریہ سپریم الائنس مظفر آباد کے سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام والمسلمین الحاج آقا سید حسن الموسوی الصفوی نے پارا چنار پاکستان میں جاری قتل و غارت کو جائیداد کا مسئلہ قرار دے کر خاموش تماشائی بننے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلومین کا جرم صرف ان کا شیعہ ہونا ہے! وگرنہ آذان دینے والے نوجوان کو چھری سے قتل کرنا کس جائدادی مسئلہ کا حل ہے؟
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے محرم تقریبات کا سلسلہ جاری ہے؛
کشمیر؛ تین دھائیوں کے بعد آٹھویں محرم الحرام کا روایتی جلوسِ متحدہ پُر امن انداز میں برآمد
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا اب جبکہ آٹھویں محرم کا جلوس پر امن طریقے سے اختتام کو پہنچا امید ہے گورنر انتظامیہ 10محرم الحرام کو آبی گزر سرینگر سے برآمد ہونے والے جلوس عاشورا کی بھی اجازت دیں گے۔
-
بڈگام کشمیر؛ خمسہ مجالس برائے خواتین
حوزہ/ ”انجمنِ آؤ چلیں کربلا“ بڈگام جموں کشمیر کے تحت خواتین کے لیے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے، جن میں تمام خواہران کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت مجالسِ فاطمیہ کا اہتمام:
حضرت فاطمه زہراء (س) کی استقامت بہترین نمونۂ عمل ہے، آغا حسن
حوزه/ جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ایام فاطمیہ کی مناسبت سے وادی بھر میں مؤمنین و مؤمنات کے لئے مجالسِ عزاء کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام و اسکندرپور، بیروه میں بمناسبت رحلت جانگداز رحمة للعالمين پیامبر معظم ؐ و شهارت نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصاویر/ حضرت امام زین العابدین ؑ کی شہادت کی مناسبت سے جموں وکشمیر کے شہر شالیمار سرینگر میں عظیم جلوس عزاء برآمد
حوزه/ سلسلہء امامت کی چوتھی کڑی حضرت علی ابن حسین امام زین العابدین ؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسب سابق جموں و کشمیر کی انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت تنظیم کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آقا سید حسن الموسوی الصفوی کی قیادت میں عظیم الشان جلوس عزاء برآمد ہوا۔
-
تصاویر/روز عاشوراء؛ انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے زیرِ اہتمام جلوس عزاء برآمد
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت ہر سال کی طرح اس سال بھی عاشورائے حسینی کی مناسبت سے وادی بھر میں، جلوس عزاء برآمد ہوا۔
-
تصاویر/ کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے
حوزہ/کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
انجمنِ شرعی کشمیر کے اہتمام سے محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں جاری:
جلوسوں پر پابندی سے متعلق ڈویژنل کمشنر کشمیر کا حالیہ غیر منطقی بیان قابلِ تشویش ہے، آغا حسن
حوزه/انجمنِ شرعی کشمیر کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا سلسلہ، وادی بھر میں عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے وادی کے مختلف مقامات پر علم شریف کی برآمدگی / ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں کی شرکت
حوزہ / جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی کے طول و عرض میں پانچویں محرم کو علم شریف کے جلوسوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
کشمیر؛ شہادت حضرت امام محمد باقر (ع) کی مناسبت سے گنڈحسی بٹ میں مجلس عزاء کا انعقاد:
امام محمد باقر (ع) سے دنیائے اسلام کے بلند پایہ محدثین نے کسب فیض کیا، آغا مجتبیٰ الموسوی
حوزه/ سلسلہء امامت کی پانچویں کڑی حضرت امام محمد باقر ؑ کی شہادت کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام گنڈحسی بٹ میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
کشمیر؛ انجمن شرعی شیعیان کے بانی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ/ جموں و کشمیر؛ انجمن شرعی شیعیان کے بانی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 8 شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع، تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقعہ پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
-
شہادت امام علیؑ پر انجمن شرعی کے زیر اہتمام وادی بھر میں مجالس عزا:
امیرالمومنین حضرت امام علی ؑکی حکومت مثالی حکومت تھی، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم اگر عادلانہ نظام کی بات کرتے ہیں تو ہمارے سامنے حضرت علی ؑکی عادلانہ حکومت کے بے شمار نمونے موجود ہیں۔ امامت کے لئے منصوب ہونے کے باوجود آپ ؑنے حکمرانی عوام کے بے پناہ اصرار پر قبول فرمائی۔ عوام کا اصرار آپ ؑکی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے تقریب استقبال ماہ رمضان کا انعقاد
حوزہ/ رمضان کے سلسلے میں انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی جانب سے تقریب منعقد ہوئی جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا خیر مقدم کیا۔
-
امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں جشن ولادت امام حسین ؑ کا انعقاد
حوزہ/ امام باڑہ حسن آباد کشمیر میں جشن ولادت امام حسین ؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں آغا سید حسن نے نواسہ رسول ؐ کے سیرت و کردار پر مفصل روشنی ڈالی۔
-
عید بعثت اور معراج النبی (ص) کے موقع پر آغا سید حسن کا ہدیہ تہنیت
جامع مسجد شریف بڈگام میں عظیم الشان جشن بعثت کا انعقاد
حوزہ/ عید مبعث اور معراج النبی (ص) کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام جامع مسجد شریف بڈگام میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، اور شعراء حضرات نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
حجت الاسلام سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی کی پانچویں برسی کی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ پیشوا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر اور عالمی اھلبیت کانفرس کے ممبر کی پانچویں برسی ریاست جموں و کشمیر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
-
فرانسیسی جریدے میں رہبر معظم امام خامنہ ای کی توہین پر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا شدید ردعمل
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا: رہبر معظم کے خلاف توہین آمیز مواد کی اشاعت سے دنیاے تشیعت کے جذبات مجروع ہوئے ہیں۔
-
شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم
حوزہ/ شہید شہید قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کے موقع پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سےمجلس ترحیم کا انعقاد کیا اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں دہشتگردانہ حملے کی آغا سید حسن الموسوی نے کی پر زور مذمت
دہشتگردی موجودہ دور میں امن و انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہر اصفھان اور ایذہ میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
علامہ سید حامد علی موسوی کے سانحہ ارتحال پر انجمن شرعی شیعیان کشمیر کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم حامد علی موسوی اتحادِ بین المسلمین کے بڑے داعی تھے، ان کی مذہبی و ملّی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے محرم تقریبات مجالس اور جلوس ہاے عزا کا انعقاد/ لال چوک سرینگر میں عزاداروں اور صحافیوں پر پولیس تشدد کی مزمت
حوزہ/ آغا مجتبیٰ نے لال چوک سرینگر میں برآمد ہونے والے تاریخی جلوس عاشورا اور آٹھویں محرم کو برآمد ہونے والے تاریخی علم شریف کے جلوس پر 33سالہ پابندی کو مداخلت فی الدین کی سب سے بدترین مثال قرار دیتے ہوئے لال چوک سرینگر میں ان بلاجواز پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے عزاداروں اور عکس بندی کرنے والے صحافیوں پر پولیس تشدد کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ۔
-
امام خمینی ؒ کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کا ویبنار؛
امام خمینی ؒ فلسطینی کاز کا بے بدل ترجمان، مقررین
حوزہ/ امام خمینی ؒ نے مسئلہ فلسطین کو اسلام اور عالم اسلام کا درد قرار دیکر امت مسلمہ کو اس حوالے سے دینی اور ملی ذمہ داریوں کا احساس دلانے میں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں کیا یہ امام خمینی ؒ کی ہی دین ہے کہ پورے عالم اسلام میں جمعۃ الوداع کو پورے جوش و جذبہ کے ساتھ یوم القدس کے طور پر منایا جاتا ہے۔