۲۶ آذر ۱۴۰۳ |۱۴ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 16, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام حسین علیه السلام نے ایک روایت میں آتش جهنم سے نجات کا طریقہ بتایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

الْبُکاءُ مِنْ خَشْیَةِ الله نَجاتٌ مِنَ الّنارِ، وَ بُکاءُ الْعُیُونِ، وَ خَشْیَةُ الْقُلُوبِ مِنْ رَحْمَةِ اللهِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

خوف خدا میں گريہ جہنّم سے نجات کا ذریعہ ہے اور آنکھوں کا رونا اور دل کا خوفزدہ ہونا رحمت الہی کی علامت ہے۔

مستدرک الوسائل، ج ۱۱، ص ۲۴۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .