۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
News ID: 400803
21 جولائی 2024 - 04:53
حدیث روز

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں آزاد اور غلام شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

أَلْعَبْدُ حُرٌّ ما قَنَعَ، أَلْحُرُّ عَبْدٌ ماطَمَعَ

امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

غلام اگر قناعت اختیار کرے تو وہ آزاد ہے اور اگر آزاد شخص لالچ کرے تو وہ (اس چیز کا) غلام ہے (جس کی وہ طمع کر رہا ہے)۔

غرر الحكم: ج ۱، ص ۱۱۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .