حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ
حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک حضرت عباس علیہ السلام کا وہ مقام و مرتبہ ہے کہ قیامت کے دن تمام شہداء بھی اس پر رشک کریں گے۔
بحار الانوار، ج 22، ص 274