حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "أمالی شیخ طوسی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین علیہ السلام:
لا تَحِلُّ لِعَينٍ مُؤمِنَةٍ تَرَى اللّهَ يُعصى فتَطرِفُ حتّى يُغَيِّرَهُ
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
کسی مومن کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ خدا کی نافرمانی ہوتے دیکھے اور اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے مگر یہ کہ وہ اس صورتحال کو بدل دے۔
الأمالى، طوسى، ص ۵۵