بدھ 24 جولائی 2024 - 05:11
حدیث روز | امام صادق (ع) کی نظر میں دل کے سکون کی راہیں

حوزه / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دل کے سکون کی راہوں کو بیان کیا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

طَلَبتُ فَراغَ القلبِ فوَجَدتُهُ في قِلَّةِ المالِ؛

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

میں نے دل کے سکون کی راہیں تلاش کیں تو وه مجھے مال و ثروت کی کمی میں نظر آئیں۔

مستدرك الوسائل: ج ۱۲، ص ۱۷۴، ح ۱۳۸۱۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha