۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
حدیث روز

حوزه / پیغمبر خدا صلى الله علیه وآلہ وسلم نے ایک روایت میں دوسروں کی مدد کرنے اور ان کی مشکلات کو برطرف کرنے کے ثمرہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «حلیة الأولیاء» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى الله علیه و آله:

لا یزالُ اللّهُ تَعالى فی عَونِ العَبدِ ما كانَ العَبدُ فی عَونِ أخیهِ وَاللّهُ یحِبُّ إغاثَةَ اللَّهفانِ

پیغمبر خدا صلى الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

جب تک کوئی بندہ اپنے مومن بھائی کی مدد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی ہمیشہ اس کا مددگار رہتا ہے اور خداوند متعال کسی پریشان حال یا غمگین شخص کی مشکل کو برطرف کرنا پسند کرتا ہے۔

حلیة الأولیاء: ج ۳، ص ۴۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .