۲۶ شهریور ۱۴۰۳ |۱۲ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 16, 2024
حدیث روز

حوزه / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی لغزشوں کو دیکھنے سے پہلے اپنی لغزشوں پر نگاہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين علیه السلام:

مَنْ أَبْصـَرَ زَلَّتـَهُ صَغُرَتُ عِنْدَهُ زَلَّةُ غـَيْرِهِ؛

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنی لغزشوں کو دیکھے تو دوسروں کی لغزشیں اسے چھوٹی نظر آئیں گی۔

غرر الحکم: ج 5، چ 362

تبصرہ ارسال

You are replying to: .