حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تہذیب الاحکام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين علیه السلام:
مَن تَرَكَ إنكارَ المُنكَرِ بقَلبِهِ ويَدِهِ ولِسانِهِ فهُوَ مَيِّتٌ بَينَ الأحياءِ .
امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو نہی عن المنکر کو دل، زبان اور ہاتھ سے ترک کر دے تو وہ گویا زندہ لوگوں کے درمیان مردہ ہے۔
تھذیب الأحكام : ج 6 ص 181 ح 374