۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام زین العابدین عليہ السلام نے ایک روایت میں اعمال پر تقوا کے حیرت انگیز اثر کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

لا یَقِلُّ عَمَلٌ مَعَ تَقْوی وَ کَیْفَ یَقـِلُّ ما یُتقَبَّلُ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

تقوا کے ہمراہ عمل کبھی کم نہیں ہوتا اور جو عمل مقبول بارگاہ خداوندی قرار پائے وہ کیسے کم ہو گا۔

تحف العقول، ص ٣١٨

تبصرہ ارسال

You are replying to: .