ہفتہ 10 اگست 2024 - 03:00
حدیث روز | سعادت مند افراد

حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام بے ایک روایت میں خوش قسمت اور سعادت مند افراد کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحف العقول» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

طُوبَى لِعَبْدٍ طَلَبَ اَلْآخِرَةَ وَ سَعَى لَهَا طُوبَى لِمَنْ لَمْ تُلْهِهِ اَلْأَمَانِيُّ اَلْكَاذِبَةُ

امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

خوش قسمت ہے وہ شخص جو آخرت کی تلاش و کوشش میں ہے اور خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جو جھوٹے اور خالی خوابوں یا تمناؤں میں مشغول نہیں ہوتا۔

تحف العقول : ۳۰۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha