۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
سخاوت
کل اخبار: 4
-
حدیث روز | سخاوت کی پسندیدہ صورت
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں سخاوت کی پسندیدہ صورت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حضرت امام حسن (ع) کی شخصیت
حوزه/ احمد مجتبی محمد مصطفی ص کے نواسے، مولا علی ع اور حضرت فاطمہ س کے پہلے بیٹے 15 رمضان المبارک سن 3 ہجری کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے۔
-
سخاوت، امام علی علیہ السلام کے حقیقی محب کی پہچان ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا: امام علی علیہ السلام سخاوت، عزت اور شرافت کے مظہر ہیں، سخاوت امیر المومنین علیہ السلام اور اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی محب کی پہچان ہے۔
-
حضرت علی (ع) متضاد صفات کے حامل تھے، فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی ذات گرامی کا حصہ تھی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ نے کہا کہ حضرت علی علیہ السلام متضاد صفات کے حامل تھے۔ فقر کی حالت میں سخاوت، شُجاعت کے ساتھ نرم دلی، حکومت کے ہوتے ہوئے زُہد و پرہیزگاری، قدرت و طاقت کے باوجود صبر و تحمل،اختیار کے باوجود عفو و درگذر ان کی ذات گرامی کا حصہ تھے۔