منگل 26 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | سخاوت سے مراد

حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں نیکی کرنے میں سبقت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبی علیه السلام:

أمّا الكَرَمُ فالتَّبرُّعُ بالمَعروفِ و الإعطاءُ قبل السوال

امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

سخاوت، نیکی کرنے میں سبقت اور مانگنے سے پہلے عطا کرنا ہے۔

بحار الانوار: ج 44، ص 89، ح 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha