حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المجتبی علیه السلام:
أمّا الكَرَمُ فالتَّبرُّعُ بالمَعروفِ و الإعطاءُ قبل السوال
امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:
سخاوت، نیکی کرنے میں سبقت اور مانگنے سے پہلے عطا کرنا ہے۔
بحار الانوار: ج 44، ص 89، ح 2