ہفتہ 15 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | ناپسندیدہ خواہشات سے پرہیز!

حوزہ / امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کے لئے ناپسندیدہ عمل کی نشاندہی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:

ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَکونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ؛

امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا :

مومن کے لیے یہ امر کس قدر قبیح ہے کہ اس کے دل میں ایسی خواہش پیدا ہو جو اسے ذلت و خواری سے دوچار کر دے۔

تحف العقول، ص 489

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha