جمعہ 21 اگست 2026 - 11:49
حدیث روز | نادان کی باتوں پر خاموش رہنا

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں نادان افراد کی باتوں کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنے کی اہمیت و فضیلت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«السُّکُوتُ عَلَی الْأَحْمَقِ أَفْضَلُ جَوَابِهِ

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

احمق کے مقابلے میں خاموشی، اس کا بہترین جواب ہے۔

غررالحکم، حدیث نمبر 1160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha