بدھ 26 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | منصب پانے میں اہلیت

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی اہلیت اور شائستگی کو منصب اور ذمہ داری حاصل کرنے میں بنیادی شرط قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه السلام:

«مَنْ رُفِعَ بِلَا کِفَایَةٍ وُضِعَ بِلَا جِنَایَةٍ

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص بغیر لیاقت اور صلاحیت کے بلند کیا جائے، وہ بغیر کسی جرم کے (اُس مرتبے سے) گرا دیا جائے گا۔

غررالحکم، ص 344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha