پیر 24 اگست 2026 - 03:35
حدیث روز | حکومتوں کے خاتمے کے چار اسباب

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سلطنتوں اور نظاموں کے زوال کے اہم اسباب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

«یُسْتَدَلُّ عَلَی إِدْبَارِ الدُّوَلِ بِأَرْبَعٍ: تَضْیِیعِ الْأُصُولِ، وَالتَّمَسُّکِ بِالْفُرُوعِ، وَتَقْدِیمِ الْأَرَاذِلِ، وَتَأْخِیرِ الْأَفَاضِلِ

امیرالمؤمنین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

حکومتوں کے زوال کے چار مندرجہ ذیل اسباب ہیں : بنیادی اصولوں کو ترک کرنا، معمولی باتوں کو مضبوطی سے پکڑنا، پست لوگوں کو آگے بڑھانا اور

نیک و فاضل افراد کو پیچھے دھکیلنا۔

غررالحکم، ص 342

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha