حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین السلام:
«أَدِقُّوا أَقْلَامَکُمْ، وَقَارِبُوا بَیْنَ سُطُورِکُمْ، وَاحْذِفُوا عَنِّی فُضُولَکُمْ، وَاقْصِدُوا الْمَعَانِیَ، وَإِیَّاکُمْ وَالْإِکْثَارَ، فَإِنَّ أَمْوَالَ الْمُسْلِمِینَ لَا تَحْتَمِلُ الْأَضْرَارَ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے قلموں کو تیز رکھو، اپنی سطروں کو قریب رکھو، فضول کو حذف کرو ، معانی و مقاصد کو واضح کرو اور زیادہ لکھنے سے بچو، کیونکہ مسلمانوں کا مال نقصان برداشت نہیں کرتا۔
وسائل الشیعہ، ج 17، ص 404









آپ کا تبصرہ