پیر 31 اگست 2026 - 04:06
حدیث روز | رسول اکرم، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کلام میں حقیقی شیعہ کی نشاندہی

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی پہچان اور خصوصیات کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

«إِنَّ شِیعَتَنا مَن شَیَّعَنا وَاتَّبَعَ آثارَنا وَ اقتَدی بِأعمالِنا»

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

بیشک ہمارا شیعہ وہ ہے جو ہماری پیروی کرے، ہمارے نقشِ قدم پر چلے اور ہمارے اعمال کی اقتدا کرے۔

بحار الانوار، ج 68، ص 154

  • حدیث روز | بے بنیاد امیدوں سے بچو

    حدیث روز | بے بنیاد امیدوں سے بچو

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں جھوٹی توقعات اور غیر یقینی مستقبل سے وابستگی سے منع فرمایا ہے۔

  • حدیث روز | چشم پوشی کی اہمیت

    حدیث روز | چشم پوشی کی اہمیت

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں پُرسکون زندگی کے لیے بعض امور کو نظر انداز کرنے اور درگزر کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

  • حدیث روز | منصب پانے میں اہلیت

    حدیث روز | منصب پانے میں اہلیت

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں افراد کی اہلیت اور شائستگی کو منصب اور ذمہ داری حاصل کرنے میں بنیادی شرط قرار دیا ہے۔

  • حدیث روز | بیت المال کی حفاظت

    حدیث روز | بیت المال کی حفاظت

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تحریر میں دقت، اختصار اور اسراف سے اجتناب کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • حدیث روز | حکومتوں کے خاتمے کے چار اسباب

    حدیث روز | حکومتوں کے خاتمے کے چار اسباب

    حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سلطنتوں اور نظاموں کے زوال کے اہم اسباب کو بیان فرمایا ہے۔

  • حدیث روز | مؤمنین اور منافقین کے پیشوا

    حدیث روز | مؤمنین اور منافقین کے پیشوا

    حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے مقام اور منافقین کی زندگی میں مال و دولت کے کردار کو بیان…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha