حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن یہ ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
«کَثْرَةُ النُّصْحِ یَدْعُو إِلَی التُّهْمَةِ.»
امام سجاد علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
نصیحت میں حد سے زیادتی، لوگوں کو (ناصح کے بارے میں) بدگمانی اور شک کی طرف لے جاتی ہے۔
میزان الحکمہ، ح 20160









آپ کا تبصرہ