جمعہ 11 ستمبر 2026 - 03:00
حدیث روز | اللہ کے خوف سے گناہ ترک کرنے کا اجر

حوزہ/ پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں اللہ کے خوف سے گناہ چھوڑنے کے اجر کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«مَنْ تَرَکَ مَعْصِیَةً لِلَّهِ مَخَافَةَ اللَّهِ تَبَارَکَ وَتَعَالَی أَرْضَاهُ اللَّهُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص اللہ کے خوف سے کوئی گناہ ترک کر دے، اللہ تبارک و تعالیٰ قیامت کے دن اسے راضی و خوشنود کر دے گا۔

اصول کافی، ج 3، ص 128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha